بادی النظرمیں پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے مابین سرد جنگ اب واقعی ایک مکمل شو ڈاؤن کی صورت اختیار کرتی جارہی ہے۔