اسپتالوں میں سیاہ پرچم لہرائیں گے اور شام 4 بجے شہید ہونے والے ڈاکٹروں کے لیے فاتحہ خوانی کی جائے گی۔