تاجروں کو ہر ممکن تحفظ فراہم کریں گے محمد علی بلوچ

زبردستی دکانیں بند کرانے والوں کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمات قائم کیے جائیں گے۔


Nama Nigar October 05, 2012
زبردستی دکانیں بند کرانے والوں کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمات قائم کیے جائیں گے۔

NEW DEHLI: ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان محمد علی بلوچ کا کہنا ہے کہ شہر میں بد امنی پھیلانے والے عناصر سے سختی کے ساتھ نمٹا جائے گا۔

انتظامیہ تاجر برادری کو ہر ممکن تحفظ فراہم کریگی۔ جمعرات کو اپنے آفس میں تاجر فیڈریشن کے صدور حاجی محمد اسماعیل میمن اور حاجی شبیر میمن کی قیادت میں ملنے والے تاجر برادری کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ زبردستی دکانیں بند کرانے والوں کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمات قائم کیے جائیں گے۔

مقبول خبریں