مکئی کے دانے 180 ڈگری کا پریشر برداشت نہیں کرپاتے جس کے باعث وہ پھٹ کر پوپ کارن کی شکل اختیار کرلیتے ہیں