کراچی میں سمندرمیں ڈوبنے والے کارگو جہاز پر سوار 8 افراد کو بچالیاگیا

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے کھلے سمندر میں ڈوبنے والے کارگو جہاز پر سوار عملے کے 8 افراد کو بچالیا۔


Staff Reporter February 13, 2015
فوری کارروائی کے دوران کارگو جہاز کے عملے کو بچا کر بحفاظت محفوظ مقام پر منقل کر دیا گیا,فوٹو فائل

LONDON: پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے کھلے سمندر میں ڈوبنے والے کارگو جہاز پر سوار عملے کے 8 افراد کو بچالیا۔

ترجمان کے مطابق اطلاع ملتے ہی ریسکیو آپریشن میں ہیلی کاپٹر اور ہائی اسپیڈ بوٹس نے حصہ لیا اور فوری کارروائی کے دوران کارگو جہاز کے عملے کو بچا کر بحفاظت محفوظ مقام پر منقل کر دیا گیا۔کار گو جہاز ڈوبنے کی وجہ تا حا ل معلوم نہیں ہو سکی ۔