بکیز نے نیوزی لینڈ سے میچ میں آسٹریلیا کو فیورٹ قرار دے دیا

جوا کھلانے والی فرم نے اس میچ میں کامیابی کیلیے آسٹریلیا کوفیورٹ قرار دیتے ہوئے 1.70 ڈالر کا ریٹ آفر کیا


Sports Desk February 28, 2015
جوا کھلانے والی فرم نے اس میچ میں کامیابی کیلیے آسٹریلیا کوفیورٹ قرار دیتے ہوئے 1.70 ڈالر کا ریٹ آفر کیا۔ فوٹو: فائل

بکیز نے نیوزی لینڈ سے میچ میں آسٹریلیا کو فیورٹ قرار دیدیا۔

قانونی طور پر جوا کھلانے والی فرم نے اس میچ میں کامیابی کیلیے آسٹریلیا کوفیورٹ قرار دیتے ہوئے 1.70 ڈالر کا ریٹ آفر کیا، کیویز کی کامیابی پر 2.05 کا بھاؤ ہے۔ ورلڈکپ کے دونوں میزبان ممالک ایڈن پارک آکلینڈ میں ہفتے کو مد مقابل ہوں گے۔