دھابے جی ٹرانسپورٹرز میں فائرنگ 6 افراد زخمی

محمد رحیم آفریدی، ساجد علی، قربان سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔


Nama Nigar October 12, 2012
محمد رحیم آفریدی، ساجد علی، قربان سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔

پورٹ قاسم سے خوردنی تیل بھرنے پر آئل ٹینکرز کے 3 گروہوں کے درمیان دھابے جی پولیس چیک پوسٹ سے چند فرلانگ کے فاصلے پر جھگڑا ہوگیا فائرنگ کے تبادلے میں محمد رحیم آفریدی، ساجد علی، قربان سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں