عوام ترقی کے سفر میں رکاوٹ ڈالنے والوں کوکبھی معاف نہیں کریں گے شہباز شریف

عوام نے ملتان کے ضمنی الیکشن میں ووٹ کی طاقت سے دھرنا سیاست سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے،وزیراعلی پنجاب


ویب ڈیسک May 22, 2015
عوام نے ملتان کے ضمنی الیکشن میں ووٹ کی طاقت سے دھرنا سیاست سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے،وزیراعلی پنجاب. فوٹو؛ فائل

KARACHI: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوام ترقی کے سفر میں رکاوٹ ڈالنے والوں کو کبھی معاف نہیں کریں گے۔

وزیراعلیٰ پنجاب سے اراکین قومی اسمبلی زاہد حامد، ڈاکٹر حفیظ الرحمان، ڈاکٹر شذرہ سمیت اراکین صوبائی اسمبلی ثمینہ نوراور چوہدری طاہراحمد سندھو نے ملاقات کی۔ اس موقع پر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عوام نے ملتان کے ضمنی الیکشن میں ووٹ کی طاقت سے دھرنا سیاست سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے جس کے بعد آئندہ 3 سال میں عوامی خدمت کا نیا ریکارڈ قائم کریں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے