ایشیا کبڈی کپ یکم نومبرسے لاہورمیں شروع ہوگا

ایشیا کپ کبڈی کے تمام مقابلے پنجاب اسٹیڈیم میں ہوں گے ۔


ویب ڈیسک October 13, 2012
ایشیا کپ کبڈی کے تمام مقابلے پنجاب اسٹیڈیم میں ہوں گے ، فوٹو: فائل

ایشیا کپ کبڈی یکم نومبر سےلاہور میں شروع ہوگا ، جس میں بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ سکھبیر سنگھ بادل نےبھی شرکت کی تصدیق کردی۔

پاکستان کبڈی فیدڑیشن کے سیکرٹری رانا محمدسرور کے مطابق ایونٹ یکم سے پانچ نومبر تک جاری رہےگا۔ جس میں پاکستان،بھارت، ایران،افغانستان،نیپال اور انڈونیشیا کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ ایونٹ کے تمام مقابلے پنجاب اسٹیڈیم میں ہوں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے