فلم سنسٹر نے باکس آفس پر 7 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز کا بزنس کیا

فلم ایک ایسے گھر کی کہانی ہے جہاں ایک خاندان جن بھوتوں کے ہاتھوں قتل ہو جا تا ہے۔


ویب ڈیسک October 14, 2012
فلم ایک ایسے گھر کی کہانی ہے جہاں ایک خاندان جن بھوتوں کے ہاتھوں قتل ہو جا تا ہے۔ فوٹو وکی پیڈیا

KARACHI: ہالی ووڈ کی ہارر فلم "سنسٹر" نے باکس آفس پر 7 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز کا بزنس کیا۔

ہارر فلم سنسٹر نے پورے ہفتے باکس آفس پر کامیاب رہنے والی ایکشن فلم ٹیکن ٹو کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، باکس آفس رپورٹ کے مطابق فلم سنسٹر نے دو دنوں میں 7 کروڑ 50 لاکھ ڈالرکا کامیاب بزنس کیا، فلم میں ایتھن ہاکس مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں، ہارر فلم ایک ایسے گھر کی کہانی ہے جہاں ایک خاندان جن بھوتوں کے ہاتھوں قتل ہو جا تا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں