رمضان المبارک کے موقع پر پی آئی اے نے اندرون ملک کرایوں میں 20 فیصد کمی کردی

پی آئی اے رمضان المبارک میں مسافروں کو تمام سفری سہولتیں فراہم کرے گی،ترجمان پی آئی اے


News Agencies June 18, 2015
پی آئی اے رمضان المبارک میں مسافروں کو تمام سفری سہولتیں فراہم کرے گی،ترجمان پی آئی اے۔ فوٹو: فائل

لاہور: پی آئی اے نے رمضان المبارک کے دوران اندرون ملک کرایوں میں 20 فیصد کمی کا اعلان کردیا۔

رمضان المبارک کے موقع پر پی آئی اے نے اندرون ملک کرایوں میں 20 فیصد کمی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے رمضان المبارک میں مسافروں کو تمام سفری سہولتیں فراہم کرے گی اور کسی بھی شکایت کا ازالہ کیا جائے گا۔

مقبول خبریں