لاہور بس اور ٹریلر کے درمیان تصادم 6 افراد جاں بحق

امداری ٹیموں کی مدد سے زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔


ویب ڈیسک October 15, 2012
امداری ٹیموں کی مدد سے زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ فوٹو: فائل

بس اور ٹریلر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

لاہور کے قریب پھولنگر کے علاقے میں بس اور ٹریلر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے، ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں