ڈائریکٹراسکولزایجوکیشن شمیم خان فائرنگ سے جاں بحق

پیر کی رات جمشید کوارٹر میں نامعلوم افراد نے شمیم خان پر فائرنگ کر دی


ویب ڈیسک October 16, 2012
شمیم خان کوزخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئےدم توڑ گئے۔ فوٹو: فائل

ڈائریکٹراسکولز ایجوکیشن شمیم خان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے۔


پیر کی رات جمشید کوارٹر میں نامعلوم افراد نے شمیم خان پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے انہیں 5گولیاں ماری گئیں۔


شمیم خان کوزخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے آج دم توڑ گئے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں