خانیوال جھنگ جانے والی بارات کی کار کو حادثہ 6 افراد جاں بحق

ایکسپریس نیوز کے مطابق بارات سے ساتھ جھنگ جانے والی کار کو خانیوال کے قریب حادثہ پیش آیا


ویب ڈیسک October 17, 2012
بارات کے ساتھ جھنگ جانے والی کار کو حادثہ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد جان بحق ہو گئے۔ فوٹو فائل

بارات کے ساتھ جھنگ جانے والی کار کو حادثہ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق بارات کے سے ساتھ جھنگ جانے والی کار کو خانیوال کے قریب حادثہ پیش آیا جس میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ جاں بحق ہونے والوں میں 3 خواتیں اور 3 بچے شامل ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں