وزارت خزانہ کودوسرے ترقیاتی پالیسی قرضہ پروگرام کیلیے عالمی بینک کے ماہرین کومعیشت پرتفصیلی بریفنگ دیناہوگی۔