مچھر کالونی میں ٹارگٹڈ آپریشن کرتے ہوئے متعدد افراد کو حراست میں لیکر تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔