جون میں استعمال کی گئی بجلی 2 روپے 19 پیسے اورجولائی میں استعمال کی گئی بجلی 2 روپے 13 پیسے فی یونٹ سستی کردی گئی۔