جدید ترین بحری جہاز میں الیکٹرک پروپلشن نظام ہے جو اسے آگے دھکیلتا ہے اور اس کا ریڈار پر عکس بہت مدھم بنتا ہے