لیمپ شمسی توانائی اور ہوا سے روشن کیا جا سکے گا جو ڈینگی مچھروں کو اپنی جانب کشش کر کےاپنا شکاربنا لے گا۔