قومی یکجہتی کے حوالے سے یہ ایک بہترین ڈرامہ ہے جس کے مکالمے،کہانی اور فنکاروں کی عمدہ ادکاری نے اسے چار چاند لگادئے۔