ترکی میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ 17 فوجی ہلاک

حادثے کی فوری طورپروجہ معلوم نہیں یوسکی تاہم تحقیقات جاری ہیں،ترک حکام


ویب ڈیسک November 10, 2012
حادثے کی فوری طورپروجہ معلوم نہیں یوسکی تاہم تحقیقات جاری ہیں،ترک حکام۔ فوٹوفائل

ترکی کے جنوب مشرقی شہر میں فوجی ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہونے کے باعث 17 فوجی ہلاک ہو گئے۔

ترک حکام کے مطابق صوبہ سیرات کے جنوب مشرقی شہر میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے سوار 17 فوجی ہلاک ہوگئے۔صوبہ سیرات کے گورنر احمد آیا دین کے مطابق فوری طورپر حادثے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں تاہم تحقیقات کے بعد ہی پتہ چل سکے گا کہ حادثہ کس وجہ سے پیش آیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے