ریڈ زون کا کنٹرول فوج نے سنبھال لیا جب کہ رینجرز، پولیس اوردیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے چوکننا ہیں۔