وحید مراد کی 29ویں برسی پر تعزیتی تقریب آج ہوگی

تعزیتی تقریب میں اداکار مصطفی قریشی اور شاہد سمیت کئی فلمی شخصیات شرکت کریں گی ۔


Cultural Reporter November 15, 2012
وحید مراد کو پاکستانی فلموں میں چاکلیٹی ہیرو کا درجہ حاصل تھا۔ فوٹو : فائل

چاکلیٹ ہیرو وحید مراد کی 29ویں کی برسی محرم الحرام کے احترام میں 23نومبر کی بجائے آج دوپہر ایک بجے پنجاب انسٹیٹوٹ آف لینگوئج کے کیفے میں منعقد کی جارہی ہے۔

جس کی صدارت سنیئر اداکار مصطفیٰ قریشی اور مہمان خصوصی اداکار شاہد ہونگے۔ ان کے علاوہ سیدنور' رخسانہ نور' اسلم ڈار ' حبیب' ثمینہ پیرزادہ ' علی سفیان آفاقی' اعجازدرانی' عدیل برکی' دردانہ رحمان' اختر شاد اور بہار بیگم جیسی معروف شخصیت خراج تحسین پیش کرینگے۔ اس تقریب کا اہتمام آل پاکستان وحیدی آرٹسٹ پروموٹر کر رہے ہیں۔

مقبول خبریں