تیزدھوپ میں باہر نکلنے سے ہیٹ اسٹروک (لو) لگنے کا خدشہ ہوتا ہے،لولگنے سے متاثرہ فرد کو سردرد،چکراورقے کی شکایت ہوتی ہے