مصباح نے افتخار احمد کو تیسرے اوپنر کے طور پر اسکواڈ کا حصہ بنانے اور احسان عادل کو شامل کرنے کی سفارش کردی