یوراج سنگھ ’گبر‘ اور شیکھر دھون ٹیکسی ڈرائیور بن گئے

انھوں نے مختلف بھارتی فلموں کے مشہور مناظرز پر اداکاری کے جوہر دکھانے کی کوشش کی


Sports Desk May 25, 2016
انھوں نے مختلف بھارتی فلموں کے مشہور مناظرز پر اداکاری کے جوہر دکھانے کی کوشش کی:فوٹو : فائل

بھارتی آل راؤنڈر یوراج سنگھ 'گبر' اور شیکھر دھون ٹیکسی ڈرائیور بن گئے، انھوں نے یہ روپ ایک ویڈیو میں اختیار کیا۔

دونوں کھلاڑی حیدرآباد سن رائزرز کا حصہ ہیں ، جس کا ایلیمینیٹر میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز سے سامنا ہوگا، اہم ترین مقابلے سے قبل حیدرآباد کے کھلاڑیوں نے آپس میں کچھ دلچسپ وقت گزارا، انھوں نے مختلف بھارتی فلموں کے مشہور مناظرز پر اداکاری کے جوہر دکھانے کی کوشش کی۔ یوراج سنگھ شعلے فلم کے مشہور کردار 'گبر' بنے جبکہ شیکھر دھون نے ٹیکسی ڈرائیور کا کردار ادا کیا۔

مقبول خبریں