بجٹ میں سندھ میں امن وامان کی صورتحال کوبہتر بنانے کے لیے مجموعی طورپر20ہزارآسامیوں پر نئے اہلکار بھرتی کیے جائیں گے۔