گرل کی جگہ رسیاں باندھ دی گئیں،محکمہ ٹرانسپورٹ کی لاپروائی کے باعث شہریوں کے ساتھ ناخوشگوار واقعہ پیش آسکتا ہے