- سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف نیب ریفرنس ختم
- وزیراعلیٰ پختونخوا علی امین گنڈاپور کو بھیجا گیا الیکشن کمیشن کا نوٹس معطل
- پاکستان کو کمزور طبقے کو ریلیف فراہم کرتے ہوئے مالی اہداف پر عمل کرنا ہوگا، آئی ایم ایف
- 2023، آئی پی آر کی خلاف ورزیوں سے خزانے کو 800ارب کا نقصان
- تمباکو، چینی، سیمنٹ کھاد پر لاگو ٹریک سسٹم میں خامیوں کا انکشاف
- پاکستان کا چین سے مل کر سولر پینلز کی تیاری کا منصوبہ
- 2023، بینک صارفین کو ایک ارب 26 کروڑ روپے سے زائد کا ریلیف فراہم
- ٹی20 ورلڈکپ؛ پاکستان کا 15 رکنی اسکواڈ کیا ہو؟ سلمان بٹ نے بتادیا
- کامیابی اس روز ہوگی جس دِن قرض سے نجات پائیں گے، وزیراعظم
- سی سی پی نے آرامکو میں 40 فیصد ایکویٹی حصص کے حصول کی منظوری دیدی
- پاکستانی ٹاپ آرڈر پر تجربات بند کرنے کا مطالبہ
- فٹبال لیگ سیری اے، پہلی بار خواتین پر مشتمل ریفریز کا تقرر
- غزہ میں حماس کے حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، متعدد زخمی
- دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ، اسکواڈ کا اعلان جلد متوقع
- کاؤنٹی کرکٹ، شان مسعود جوئے کی تشہیر سے دور
- چیمپئنز ٹرافی؛ بھارت کی شمولیت پر جولائی میں بات ہوگی
- ترکیہ: نامعلوم شخص کے مذاق نے ریسٹورنٹس کی ناک میں دم کر دیا
- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
- لنکن پریمئیر لیگ؛ نسیم شاہ سمیت 500 سے زائد کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروالی
- جگر کے لیے نقصان دہ چند سپلیمنٹس
بریگزٹ سے عالمی اقتصادی ترقی پر منفی اثرات پڑیں گے،جی20
بیجنگ: دنیا کی 20 بڑی معیشتوں کے گروپ20 نے خبردار کیا ہے کہ برطانیہ کے یورپی یونین چھوڑنے سے عالمی اقتصادی ترقی پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔
یہ بات جی20 اقوام کی جانب سے اتوار کے روز چینی شہر چینگ ڈو میں کہی گئی۔ اس چینی شہر میں جی20 ممالک کے وزرائے خزانہ اور مرکزی بینکوں کے سربراہان کا اجلاس جاری ہے۔
ہفتے کے روز بھی بریگزٹ کا موضوع اس اجلاس میں چھایا رہا۔ گزشتہ روز اطالوی وزیر اقتصادیات نے کہا تھا کہ برطانیہ اس سلسلے میں وقت کا تعین کر کے عالمی منڈیوں میں پائی جانے والی بے یقینی کی کیفیت کا خاتمہ کرے۔ خیال رہے کہ رواں ماہ برطانوی عوام میں ایک ریفرنڈم میں یورپی یونین سے نکل جانے کے حق میں رائے دی تھی، تاہم برطانیہ نے ابھی اس عمل کا آغاز نہیں کیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔