الیکشن کمیشن کو شرمیلا فاروقی کے خلاف کارروائی سے روک دیا گیا

سندھ ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو 18اگست تک کارروائی سے روک دیا ہے۔

Staff Reporter August 04, 2016
سندھ ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو 18اگست تک کارروائی سے روک دیا ہے۔: فوٹو: فائل

سندھ ہائیکورٹ نے رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کی جانب سے دائردرخواست پرالیکشن کمیشن آف پاکستان کو 18اگست تک کارروائی سے روک دیا ہے۔

سندھ ہائیکورٹ نے رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کی جانب سے دائردرخواست پرالیکشن کمیشن آف پاکستان کو 18اگست تک کارروائی سے روک دیا ہے۔

الیکشن کمیشن،ایڈیشنل ڈائریکٹر نیب سندھ، اسٹیٹ بینک ، چیف سیکریٹری سندھ ، پرنسپل سیکریٹری برائے وزیر اعلی سندھ ودیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب داخل کرنے کی ہدایت کی ہے۔