ماہرین نے کاربن ڈائی آکسائیڈ کو ایندھن میں تبدیل کرنے کا نیا طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے جس میں سلیکان استعمال کی گئی ہے۔