ملکی وے کہکشاں کے جاری کردہ سب سے تفصیلی نقشے میں ایک ارب 10 کروڑ ستاروں کی ٹھیک ٹھیک نشاندہی کی گئی ہے۔