- لاہور: گندم کی خریداری نہ ہونے پر احتجاج کرنے والے کسان گرفتار
- اسلام آباد میں غیرملکی خاتون سیاح کو لوٹنے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار
- کراچی پولیس کا اغوا برائے تاوان کا ایک اور کیس سامنے آگیا
- اے ایس پی شہر بانو نقوی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں، تصاویر وائرل
- انتخابی نتائج کیخلاف جماعت اسلامی کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان
- ضلع خیبر: سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
- وکیل کے قتل میں مطلوب خطرناک اشتہاری آذربائیجان سے گرفتار
- ملکی معیشت میں بہتری کے لیے بڑے پیمانے پر اصلاحات کرنے جارہے ہیں، وزیراعظم
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
- کراچی میں گرمی کی لہر برقرار، منگل کو پارہ 40 تک جانے کا امکان
- سعودی عرب میں لڑکی کو ہراساں کرنے پر بھارتی شہری گرفتار
- رجب طیب اردوان پاکستان کے سچے اور مخلص دوست ہیں، صدر مملکت
- کراچی: او اور اے لیول امتحانات میں بدترین بد انتظامی سے ہزاروں طلبہ اذیت کا شکار
- عجیب و غریب ڈیزائن کی حامل گاڑیاں
- سرجری سے انکاری معمر افراد کیلئے انتباہ
- صوتی آلودگی کے پرندوں پر مرتب ہونے والے سنگین اثرات
- شہباز شریف اور بلاول حکومت پی ٹی آئی کے حوالے کردیں، فضل الرحمان
- بھارتی وزیر خارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
- مانیٹری پالیسی جاری، شرح سود بائیس فیصد کی سطح پر برقرار
- خیبر پختون خوا میں بارشوں سے تین روز کے دوران 10 افراد جاں بحق
گلوکارہ مومنہ مستحسن نے پاکستانی نژاد امریکی شہری سے منگنی کرلی
کراچی: کوک اسٹوڈیو کے سیزن 9 سے شہرت حاصل کرنے والی خوبصورت اوردلکش گلوکارہ مومنہ مستحسن نے منگنی کرلی ہے جس کے بعد اس تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔
گزشتہ دنوں گلوکارہ مومنہ مستحسن نے امریکا کے رہائشی بینکر علی نقوی سے منگنی کرلی ہے جب کہ دونوں کی منگنی کی تقریب انتہائی سادگی کے ساتھ انجام پائی جس میں رشتے داروں اور قریبی دوستوں نے شرکت کی۔
دوسری جانب گلوکارہ کی منگنی کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے انہیں مبارک باد کے پیغٖامات دیئے جارہے ہیں اور سماجی رابطے کی وب سائٹ ٹوئٹر پر گلوکارہ کی شادی ٹاپ ٹرینڈ بن گئی ہے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں: مومنہ مستحسن کی خوبصورتی کی بھارت میں دھوم
واضح رہے کہ مومنہ مستحسن اور گلوکار علی ظفر کے بھائی دانیال ظفر کے درمیان قریبی تعلقات کی خبریں بھی گردش کرتی رہی ہیں
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔