- حماس نے غزہ میں قید اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری کردی
- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
انگریزی اخبار کی اسٹوری کے پیچھے نوازشریف سمیت 5 دماغ ہیں، اعتزاز احسن
اسلام آباد: سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اعتزاز احسن نے كہا ہے كہ انگریزی اخبار كی اسٹوری كے پیچھے وزیراعظم نوازشریف سمیت پانچ دماغ ہیں۔
اس خبر کو بھی پڑھیں: وزیراعظم کی وزیرداخلہ کو خبر لیک ہونے کی تحقیقات خود کرنے کے ہدایت
پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے غیر رسمی بات کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ انگریزی اخبار كی اسٹوری كے پیچھے پانچ دماغ ہیں جن میں پرویز رشید، اسحق ڈار، چوہدری نثار ، شہباز شریف اور نواز شریف شامل ہیں، ان دماغوں نے مل كر فیصلہ كیا كہ یہ اسٹوری فیڈ كرنی ہے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں: کورکمانڈرز کا انگریزی اخبار کی خبر پر اظہار تشویش
اعتزاز احسن نے کہا کہ اسٹوری کے لیے ڈان اخبار كو اس لیے منتخب كیا گیا كہ عالمی سطح پر پیغام پہنچ جائے جب کہ اسٹوری فیڈ كرنے میں پرویز رشید كی بجائے چوہدری نثار كا كردار لگتا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔