- آئس کریم کیوں نہیں دی؟ عدالت کا آن لائن ڈلیوری ایپ پر ہزاروں کا جرمانہ
- ہبل ٹیلی اسکوپ میں خرابی، ناسا نے دوربین کے تمام آپریشنز معطل کردیے
- لفٹ استعمال کرنے کے عادی افراد میں جلد موت کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے، تحقیق
- ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وزیرستان شاکراللہ مروت بازیاب ہوگئے، بیرسٹر سیف
- جسٹس بابر ستار کی وضاحت سے کنفیوژن بڑھ گئی: فیصل واوڈا
- کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہری جاں بحق
- خیبر پختونخوا میں چیئرمینز کی نشستوں پر ضمنی الیکشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج
- وفاقی اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے فنڈز کیلئے وزیراعلیٰ سندھ سے مدد طلب کرلی
- پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے، ڈائریکٹر آئی ایم ایف
- ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم نے پاکستان کو دوسرا ٹی ٹوئنٹی بھی ہرادیا
- کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے مزار کی تزئین و آرائش اور مرمت مکمل
- پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وفاقی وزیر خزانہ
- مردان میں انسداد تجاوزات آپریشن میں قبضہ مافیا کی فائرنگ سے ریلوے پولیس کے دو اہلکار شہید
- وزیراعظم کی آئی ایم ایف کی سربراہ سے ملاقات، نئے قرض پروگرام پر تبادلہ خیال
- آپ کا مشن ہمارا مشن، پاکستان کی ترقی ہماری ترقی ہے، سعودی وزرا کی وزیراعظم کو یقین دہانی
- روس؛ فوربز سے منسلک صحافی فوج سے متعلق فیک نیوز پھیلانے کے الزام میں نظربند
- کراچی میں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ
- آئی پی ایل: ٹم ڈیوڈ کا چھکا پکڑنے کی کوشش میں تماشائی زخمی ہوگیا
- آئی ایم ایف کے پاس جانا اپنی ناکامی کا اعتراف ہے، شاہد خاقان عباسی
- اذلان شاہ ہاکی کپ کیلئے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان
شاہد کپور بیٹی کی وجہ سے فلم انڈسٹری سے دور ہونے لگے
ممبئی: بالی ووڈ اداکار شاہد کپور اپنی بہترین اداکاری اور رقص کے باعث اتنے مشہور ہیں کہ مداح ان کی فلموں کا بے صبری سے انتطارکرتے ہیں لیکن اداکار اب زیادہ فلمیں کرنے کے بجائے بیٹی کی وجہ سے بالی ووڈ سے دور ہونے لگے ہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار شاہد کپور سے جب انٹرویو کے دوران ان کی بیٹی میشا کے حوالے سے پوچھا گیا تو انہوں نے بے ساختہ جواب دیا کہ بیٹی کی پیدائش کے بعد انہیں اب فلموں میں کام کرنے کا دل نہیں چاہتا، بیٹی کی پیدائش کے بعد میری زندگی بالکل تبدیل ہو گئی ہے اور میں اب زیادہ سے زیادہ وقت میشا کے ساتھ گزارنا پسند کرتا ہوں۔
اس خبرکو بھی پڑھیں: شاہد کپورنے اپنے معاوضے میں اضافہ کردیا
اداکار کا بیٹی میشا کے حوالے مزید کہنا تھا کہ ان کا دل چاہتا ہے کہ وہ ہر وقت اپنی بیٹی کو ہی دیکھتے رہیں۔ شاہد نے کہا کہ انہیں یہ محسوس ہوتا ہے کہ ان کی بیٹی جیسے ان کا ہاتھ پکڑی رہتی ہے اور شاید ایسا ہر باپ کے ساتھ ہوتا ہے۔
واضح ر ہے کہ شاہد کپور ہدایتکار وشال بھردواج کی نئی آنے والی فلم “رنگون” میں جلوہ گرہوں گے جو اگلے سال فروری میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔