منافع 35فیصد کے سال بہ سال اضافے سے 4.4 ارب روپے رہا جس کی بڑی وجہ مائع ایندھن کی فروخت میں 17فیصد کا اضافہ ہے