بلیو کورل سانپ اپنے شکار کو اپاہج کردیتا ہے اور اس کا زہر جسم میں سوڈیم چینل پر اثر کرکے تکلیف کم کرسکتا ہے