- ’پاکستان نہیں آنا تو جہنم میں جاؤ‘ ، جاوید میانداد بھارتیوں پر بھڑک اٹھے
- کراچی کنگز کا اسٹیرئنگ تبدیل، جارحانہ کرکٹ سے منزل تک رسائی کی خواہش
- ٹیوشن سینٹرز: فوائد اور نقصانات
- نو عمر لڑکیاں ورزش کرنے سے توجہ کو بہتر بنا سکتی ہیں
- سائنس دانوں نے پانی سے مشابہ برف بنالی
- آئی ایم ایف بجلی ٹیرف 50 فیصد بڑھانے پر بضد، حکومت 20 سے33 بڑھانے پر آمادہ
- فلپائن میں ’پیاز‘ ایک روز کے لیے کرنسی بن گئی
- 15 کروڑ سے زائد آمدن والی کمپنیوں پر سپر ٹیکس عائد
- روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ ترسیلات زر5.686 ارب ڈالرز تک پہنچ گئیں
- غیرملکی کرنسیوں کی انسداد اسمگلنگ، سی اے اے کے شعبہ کارگو میں بوتھ قائم کرنے کا فیصلہ
- چوہدری پرویزالہیٰ کے گھر کا دوبارہ محاصرہ
- وزیراعظم نے وکی پیڈیا فوری طور پر بحال کرنے کی ہدایت کردی
- کراچی: 20 روز میں جنسی زیادتی کے 5 کیسز رپورٹ؛ 3 بچیاں دوران علاج جاں بحق
- اسٹیل ملزمیں چوری؛ گرفتار کباڑیے کا ملوث پولیس افسران کے ناموں کا انکشاف
- نمک کی آڑ میں منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی
- پی ایس ایل کی تیاریاں؛ پشاور زلمی بدھ سے نیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس شروع کرے گی
- ترکیہ زلزلہ؛ ماہر موسمیات نے سوشل میڈیا پر 36 گھنٹے قبل ہی خبردار کردیا تھا
- پی ٹی آئی کے مزید 9 سابق ممبران نے پارلیمنٹ لاجز کی رہائش گاہیں خالی کردیں
- اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں مزید 7 فلطسینی شہید
- ڈالر بیک فٹ پر آگیا، انٹربینک ریٹ 276 روپے سے نیچے آگئے
سنجے دت کا کردار ادا کرنے کیلیے خود کو اہل نہیں سمجھتا، رنبیر کپور

سنجے دت اور ہدایتکار راج کمار ہیرانی کے ساتھ کام کرناایک مختلف تجربہ ہوگا، رنبیر کپور، فوٹو؛ فائل
ممبئی: بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور نے خود کو سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم کے لیے نااہل اداکار قرار دے دیا۔
بالی ووڈ اسٹار رنبیر کپور سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم میں کام کریں گے جس کے لیے وہ سخت تربیت کے ساتھ ساتھ سنجوبابا کے ساتھ وقت گزاررہے ہیں جب کہ گزشتہ دنوں سنجے دت کی جانب سے رنبیرکپور کواپنے کردار کے لیے مس فٹ بھی قراردیا تھا لیکن اب خود بھی رنبیر نے کردار کے لیے خود کو غیرموزوں قرار دیا ہے۔
اپنے انٹرویو میں رنبیر کپور کا کہنا تھا کہ سنجے دت کی زندگی پربننے والی فلم کی شوٹنگ اگلے ماہ شروع ہوگی اور سنجے دت اور ہدایتکار راج کمار ہیرانی کے ساتھ کام کرناایک مختلف تجربہ ہوگا جب کہ مجھے لگتا ہے میں اس کردار کے لیے اہل نہیں لیکن فلم میں اپنے کردار کو بھرپور انداز میں نبھانے کی کوشش کروں گا۔
واضح رہے کہ سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم میں رنبیر کپورمرکزی کردار کریں گے جس کی ہدایتکاری کے فرائض راج کمارہیرانی سرا نجام دیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔