آصف زرداری نے ارکان پارلیمنٹ و سندھ اسمبلی کا اجلاس کل بلالیا

اجلاس میں سندھ کی سیاسی صورت حال اور عوامی رابطہ مہم اور دیگر امور پر غور کیا جائے گا۔


Staff Reporter January 03, 2017
اجلاس میں سندھ کی سیاسی صورت حال اور عوامی رابطہ مہم اور دیگر امور پر غور کیا جائے گا۔ فوٹو؛ فائل

پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کل (بدھ)سندھ اسمبلی سے رکھنے والے ارکان سینیٹ، قومی اسمبلی اور سندھ اسمبلی کا اجلاس بلاول ہاؤس میں طلب کرلیا ہے۔

اجلاس میں سندھ کی سیاسی صورت حال، آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کے حوالے سے عوامی رابطہ مہم اور دیگر امور پر غور کیا جائے گا۔