فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘ میں قابل اعتراض مناظرفلمانے پر ساس بہو میں شدید لڑائی کی خبریں منظرعام پر آئیں تھیں۔