آسٹریلین اوپن ثانیہ مرزا نے مکسڈ ڈبلزکوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

سیمی فائنل میں جگہ بنانےکیلیےثانیہ کوہموطن روہن بوپنااورکینیڈا کی گیبریلا ڈیبروسکی کی جوڑی کاسامنارہےگا۔


Sports Desk January 24, 2017
سیمی فائنل میں جگہ بنانےکیلیےثانیہ کوہموطن روہن بوپنااورکینیڈا کی گیبریلا ڈیبروسکی کی جوڑی کاسامنارہےگا ۔ فوٹو: فائل

KARACHI: بھارتی ٹینس کوئن ثانیہ مرزا نے ایوان ڈوڈگ کی رفاقت میں آسٹریلین اوپن کے مکسڈ ڈبلز کوارٹر فائنل میں رسائی پالی۔

اس خبرکو بھی پڑھیں :ثانیہ اور روہن بوپنا نے اپنے میچز جیت لیے

دوسرے راؤنڈ میں اس جوڑی نے الیگزینڈر پیا اور ژینگ سائی سائی کیخلاف 6-2، 3-6 اور 6-10 سے فتح پائی، سیمی فائنل میں جگہ بنانے کیلیے ثانیہ کو ہموطن روہن بوپنا اور کینیڈا کی گیبریلا ڈیبروسکی کی جوڑی کا سامنا رہے گا۔