افغانستان سے پاکستانی علاقے میں 25مارٹرگولے فائر

افغانستان سے مارٹرگولے شمالی وزیرستان کی تحصیل غلام خان کے علاقے بانگے دارمیں فائر کئے گئے


ویب ڈیسک January 04, 2013
افغانستان سے مارٹرگولے شمالی وزیرستان کی تحصیل غلام خان کے علاقے بانگے دارمیں فائر کئے گئے فوٹو: فائل

ISLAMABAD: افغانستان سے پاکستانی علاقے میں 25مارٹرگولے فائر کئے گئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق افغانستان سے مارٹرگولے شمالی وزیرستان کی تحصیل غلام خان کے علاقے بانگے دارمیں فائر کئے گئے، فوری طورپرکسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

مقبول خبریں