شادی کی تقریب میں د‘لہا گولڈن رنگ کی شیروانی اور دُلہن نے روایتی لال رنگ کا عروسی جوڑا زیب تن کیا ہوا تھا