- چوتھا ٹی20؛ رضوان کی پلئینگ الیون میں شرکت مشکوک
- ایرانی صدر کا دورہ اور علاقائی تعاون کی اہمیت
- آئی ایم ایف قسط پیر تک مل جائیگی، جون تک زرمبادلہ ذخائر 10 ارب ڈالر ہوجائینگے، وزیر خزانہ
- حکومت رواں مالی سال کے قرض اہداف حاصل کرنے میں ناکام
- وزیراعظم شہباز شریف کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری
- شیخ رشید کے بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ
- بورڈ کا قابلِ ستائش اقدام؛ بےسہارا و یتیم بچوں کو میچ دیکھانے کی دعوت
- امریکا نے بھارت میں انسانی حقوق کی پامالیوں کو شرمناک قرار دیدیا
- پاکستان کی مکئی کی برآمدات میں غیر معمولی اضافہ
- ایلیٹ فورس کا ہیڈ کانسٹیبل گرفتار، پونے دو کلو چرس برآمد
- لیجنڈز کرکٹ لیگ فکسنگ اسکینڈل کی زد میں آگئی
- انجرڈ رضوان قومی ٹیم کے پریکٹس سیشن میں شامل نہ ہوسکے
- آئی پی ایل، چھوٹی باؤنڈریز نے ریکارڈز کا انبار لگا دیئے
- اسٹاک ایکسچینج؛ ملکی تاریخ میں پہلی بار 72 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور
- شاداب کو ٹیم کے اسٹرائیک ریٹ کی فکر ستانے لگی
- لکی مروت؛ شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
- اٹلی: آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی کا بِل پیش
- ملک بھر میں مکمل پنک مون کا نظارہ
- چیمپئیز ٹرافی 2025؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
- عبداللہ غازی مزار کے پاس تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ دوڑی
حکومت کا فاٹا سے متعلق شوباز ڈراما تسلیم نہیں کرتے، آصف علی زرداری
اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آص علی زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت کا فاٹا سے متعلق شوباز ڈراما تسلیم نہیں کرتے اس معاملے پر سیاسی قوتوں سے پوچھا جائے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری نے کہا کہ حکومت نے فاٹا پر 5 سال میں فیصلہ کرنے کا کہا ہے لیکن ہم فاٹا میں ریفرنڈم کے حامی نہیں فاٹا کے معاملے پر سیاسی قوتوں سے پوچھا جائے کیوں کہ حکومت کی فاٹا پر پوزیشن واضح نہیں اور ریفرنڈم میں ہیر پھیر ہے۔ انہوں نے کہا کہ فاٹا اصلاحات بی بی شہید اور ہمارا خواب ہے، ہم فاٹا کے عوام کو بااختیار دیکھنا چاہتے ہیں لہٰذا فاٹا اصلاحات پارلیمنٹ میں لائیں، ہم فاٹا عوام کے ساتھ ہوں گے لیکن حکومت کا فاٹا سے متعلق شوباز ڈراما تسلیم نہیں کرتے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں: اقتدارملنے کے بعد نوازشریف کی سوچ چھوٹی ہوگئی ہے، آصف زرداری
آصف زرداری کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا کو بھی ایک یونٹ ہونا چاہیے اور وہاں بھی دیگر صوبوں جیسے اختیارات ہونے چاہئیں۔ عمران خان سے متعلق سوال پر انہوں نے کہا کہ ان دوستوں کی طرف جایا جاتا ہے جو ہاتھ بڑھائیں، عمران خان جب بھی دوستی کا ہاتھ بڑھائیں ہم سوچیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔