ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث جہاں موسم گرما طویل ہوتا جا رہا ہےاسی طرح اس کےاثرات سے خود کو بچانا بھی مشکل ہوتا جارہا ہے