- ڈکیتی کے ملزمان سے رشوت لینے کا معاملہ؛ ایس ایچ او، چوکی انچارج گرفتار
- کراچی؛ ڈاکو دکاندار سے ایک کروڑ روپے نقد اور موبائل فونز چھین کر فرار
- پنجاب پولیس کا امریکا میں مقیم شہباز گِل کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
- سنہری درانتی سے گندم کی فصل کی کٹائی؛ مریم نواز پر کڑی تنقید
- نیویارک ٹائمز کی اپنے صحافیوں کو الفاظ ’نسل کشی‘،’فلسطین‘ استعمال نہ کرنے کی ہدایت
- پنجاب کے مختلف شہروں میں ضمنی انتخابات؛ دفعہ 144 کا نفاذ
- آرمی چیف سے ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
- مینڈھے کی ٹکر سے معمر میاں بیوی ہلاک
- جسٹس اشتیاق ابراہیم چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات
- فلاح جناح کی اسلام آباد سے مسقط کیلئے پرواز کا آغاز 10 مئی کو ہوگا
- برف پگھلنا شروع؛ امریکی وزیر خارجہ 4 روزہ دورے پر چین جائیں گے
- کاہنہ ہسپتال کے باہر نرس پر چھری سے حملہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کی نذر ہوگیا
- نو منتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- تعصبات کے باوجود بالی وڈ میں باصلاحیت فنکار کو کام ملتا ہے، ودیا بالن
- اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت؛ امریکا ووٹنگ رکوانے کیلیے سرگرم
- راولپنڈی میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار
- درخشاں تھانے میں ملزم کی ہلاکت؛ انکوائری رپورٹ میں سابق ایس پی کلفٹن قصور وار قرار
- شبلی فراز سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد
- جامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی
سری دیوی کی فلم’ ’مام‘‘ کا ٹیزر جاری
ممبئی: بالی ووڈ کی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی اور پاکستانی اداکارعدنان صدیقی، سجل علی کی فلم’’مام‘‘ کا پہلا ٹیزر جاری کردیا گیا جب کہ فلم 14 جولائی کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔
سری دیوی کی 5 سال بعد فلم ’’مام‘‘ کے ذریعے بالی ووڈ میں واپسی ہورہی ہے جس کے باعث ان کے مداحوں کو فلم کا شدت سے انتظار ہے جب کہ فلم کا پہلا ٹیزر سوشل میڈیا پر جاری کردیا گیا ہے جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے اور یوٹیوب پر اب تک ایک دن میں ہی 20 لاکھ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔
اس خبر کو بھی پڑھیں:سری دیوی منفی 7 درجہ حرارت میں اپنی نئی فلم “مام” کی شوٹنگ میں مصروف
فلم کے ایک منٹ 6 سیکنڈ کے ٹیزر میں پاکستانی اداکارہ سجل علی اور عدنان صدیقی کوباپ بیٹی کے روپ میں دیکھا جاسکتا ہے جب کہ سری دیوی فلم میں عدنان صدیقی کی اہلیہ اور سجل کی والدہ کے کردار میں نظر آئیں گی جب کہ دیگر کاسٹ میں نواز الدین صدیقی اور اکشے کھنہ شامل ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔