احمد شہزاد بیٹے کے باپ بن گئے

اسپورٹس ڈیسک  جمعرات 20 اپريل 2017
احمد شہزاد نے  ٹویٹر پر اپنے بیٹے کی تصویر بھی شیئر کی۔ فوٹو: فائل

احمد شہزاد نے ٹویٹر پر اپنے بیٹے کی تصویر بھی شیئر کی۔ فوٹو: فائل

لاہور: ٹیسٹ اوپنر احمد شہزاد بیٹے کے باپ بن گئے۔

احمد شہزاد ان دنوں قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ویسٹ انڈیز میں موجود ہیں، انھوں نے گزشتہ روز ٹویٹر پر اپنے بیٹے کی تصویر بھی شیئر کی،اس موقع پر ساتھی کھلاڑیوں نے انھیں مبارکباد پیش کی۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔