سابق انگلش فٹبالر یوگو 43 سال کی عمر میں چل بسے

اسپورٹس ڈیسک  جمعـء 21 اپريل 2017
یوگو 2014 سے ٹوٹنہم کے کوچنگ اسٹاف میں شامل تھے ۔ فوٹو : فائل

یوگو 2014 سے ٹوٹنہم کے کوچنگ اسٹاف میں شامل تھے ۔ فوٹو : فائل

 لندن: سابق انگلش فٹبالر یوگو ایہوگو 43 سال کی عمر میں چل بسے۔

اس خبر کو بھی پڑھیں :فٹبال میچ میں ہنگامہ آرائی کے دوران پرستارہلاک

ٹوٹنہم کے انڈر23 کوچ اورسابق انگلش فٹبالر یوگو ایہوگو 43 برس کی عمرمیں چل بسے وہ گزشتہ دن ٹریننگ ہیڈ کوارٹرز میں گر گئے تھے جس کے بعد ان کا اسپتال میں علاج جاری رہا لیکن وہ جانبر نہیں ہوسکے جب کہ کلب نے ان کی موت کی تصدیق بھی کردی ہے۔ واضح رہے یوگو 2014 سے ٹوٹنہم کے کوچنگ اسٹاف میں شامل تھے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔