ڈونلڈ ٹرمپ کا ماسک پہنے شائق کا کرس مورس سے مصافحہ

میچ کے دوران ایک شائق نے ٹرمپ کا ماسک پہن کر جنوبی افریقی کرکٹر کرس مورس سے مصافحہ بھی کیا۔


Sports Desk May 28, 2017
میچ کے دوران ایک شائق نے ٹرمپ کا ماسک پہن کر جنوبی افریقی کرکٹر کرس مورس سے مصافحہ بھی کیا۔ فوٹو: اے ایف پی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ماسک کرکٹ شائقین میں بھی مقبول ہونے لگا۔

انگلینڈ سے دوسرے ون ڈے میچ کے دوران ایک شائق نے ٹرمپ کا ماسک پہن کر جنوبی افریقی کرکٹر کرس مورس سے مصافحہ بھی کیا تاہم وہ اسے دیکھ کر خاصی دیر تک مسکراتے رہے۔

 

مقبول خبریں