حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

27،26 اور 28 جون کو عید کی تعطیلات ہوں گی، نوٹی فکیشن


ویب ڈیسک June 07, 2017
27،26 اور 28 جون کو عید کی تعطیلات ہوں گی، نوٹی فکیشن ،فوٹو:فائل

ISLAMABAD: وزارت داخلہ نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا جس کا باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق 27،26 اور 28 جون کو عید کی تعطیلات ہوں گی جب کہ وفاقی ملازمین کی ہفتہ اور اتوار ملا کر 5 چھٹیاں ہوں گی۔

مقبول خبریں